1989 | کتاب کا مصنف فقہ اور تاریخ پر نظر آتا ہے
فتنۂ کبری اور تیسرے خلیفہ ٔ راشد حضرت عثمان ذی النورینؓ کی شہادت کے بعد جو تاریخی زوال پیش آیا، اسے سمجھنا اس شخص کے لئے نہایت ضروری ہے جو اسلام کی بنیادی اساس کے مطابق امت کی تعمیر کا فريضہ انجام دینا چاہتا ہے،اس زوال کا مزاج و مقصد اور ہمارے اس دور تک بتدریج اس میں جو انحطاط آیا اس کا جائزہ لینا ضروری ہے. |