۱۹۷۸ قید سے چھٹکارا
امام عبد السلام یاسینؒ قید و بند کی آزمائشوں سے ۱۲؍ ربیع الاول ۱۳۹۸ھ مطابق ۲۰؍ فروری ۱۹۷۸ کو نکلے،جیل سے نکلنے کے بعد دعوت حق اور خیر خواہی کا کاز آپ نے دوبارہ سنبھال لیا، اور اپنے قول و فعل سے صبر و مجاہدہ کے ساتھ دعوت الی اللہ کا کا م اوراس کے مستقبل کی منصوبہ بندی شروع کردی۔