۱۹۵۹انٹرنیشنل پیڈاگوجیکل انسٹیٹیوٹ میں تربیتی ٹریننگ کے لئے شرکت
۱۹۵۹میں استاذ عبد السلام یاسینؒ انٹرنیشنل پیڈاگوجیکل انسٹیٹیوٹ (سیفر:sevres) فرانس میں ۴۵؍ روزہ تربیتی ٹریننگ میں شریک ہوئے، آپ کی یہ شرکت مراکش کے رسرچ اسکالرس کی ایک جماعت کے ساتھ ہوئی، اسی سال ایک دوسرے ۴۵؍ روزہ پیڈاگوجیکل تربیتی ٹریننگ میں شریک ہوئے جو یونائٹیڈ اسٹیٹ آف امریکا میں ہوئی،