We are apologize for the inconvenience but you need to download
more modern browser in order to be able to browse our page

Download Safari
Download Safari
Download Chrome
Download Chrome
Download Firefox
Download Firefox
Download IE 10+
Download IE 10+

۱۹۳۳؁ محمد المختار السوسی کے مدرسہ میں

علامہ محمد المختار السوسی ؒ وہ پہلے فرد ہیں جن کے ذریعہ آپؒ کی زندگی پر ہدایت کی اولین کرنیں پھوٹیں،جو بڑے عالم اور مجاہد تھے، انہوں نے شہر ‘‘فاس’’ سے لوٹنے کے بعد اسی محلہ میں اپنا مدرسہ قائم کیا جہاں ننہا عبد السلام رہتا تھا،یہ بچہ علامہ السوسی کے پاس دیگر طلبہ کے ساتھ پڑھتا تھا،جنہیں وہ زیور علم سے آراستہ کرتے تھے ، قرآن سکھاتے تھے،انہوں نے  پہلے سال ہی سے عربی زبان کی مبادیات سے طلبہ کو  آشنا کرانا شروع کر دیا،یہ طریقۂ تعلیم ان دنوں لوگوں کے لئے نیا تھا، کیوں کہ عام رواج یہی تھاکہ حفظ قرآن کے طلبہ کو قرآن کے علاوہ کوئی اور تعلیم نہیں دی جاتی تھی۔